پاکستان
04 فروری ، 2012

پشاور دھماکے کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی گئی

پشاور دھماکے کی ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی گئی

پشاور… پشتہ خرہ دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سربند میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی گئی ہے۔ ایس پی پشاور کینٹ ڈاکٹر میاں سعید نے جیونیوز کو بتایا کہ جمعہ کی شام پشتہ خرہ میں ہونے والے دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سربند میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایف آئی آر دفعہ 302،3/4،اوردہشت گردی کے ایکٹ سیون اے ٹی اے کے تحت درج کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی مزید تفتیش جاری ہے۔


مزید خبریں :