پاکستان
07 اگست ، 2012

#نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور… مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 759 کے ذریعے جدہ روانہ ہو گئے۔ مسلم لیگ نون کے صدر کے ہمراہ انکے اہل خانہ بھی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے ہیں ۔ذرائع مسلم لیگ نون کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر عید الفطر کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔

مزید خبریں :