پاکستان
07 اگست ، 2012

کراچی ایئرپورٹ پرایک کارحفاظتی باڑ ھ توڑتی ہوئی اندر جا گھسی

کراچی ایئرپورٹ پرایک کارحفاظتی باڑ ھ توڑتی ہوئی اندر جا گھسی

کراچی…کراچی ایئرپورٹ پرایک کارحفاظتی باڑ ھ توڑتی ہوئی اندر جا گھسی، ذرائع کے مطابق حفاظتی باڑھ توڑنیوالی کار کو اے ایس ایف نے تحویل میں لے لیا ہے۔ایئرپورٹ کو روڈ سے الگ کرنیوالی باڑھ کو محفوظ بنانیکی کوششیں کی جا رہی ہیں ،ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق فی الحال لوہے کی رکاوٹ لگا کر حفاظتی باڑھ کو محفوظ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :