انٹرٹینمنٹ
08 اگست ، 2012

پولینڈمیں اداکارہ مارلن منرو کی نایاب تصاویرکی نمائش

پولینڈمیں اداکارہ مارلن منرو کی نایاب تصاویرکی نمائش

وارسا…پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کی گیلری میں ہالی ووڈ کی لیجنڈری آنجہانی اداکارہ مارلن منرو کی نایاب اور غیر شائع شدہ تصاویر نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ مارلن منرو کی پچاسویں برسی کے موقع پر Marilyn Monroe's Hollywoodکے نام سے شروع ہونے والی اس نمائش میں انکی ایسی60تصاویر ڈسپلے پر رکھی گئی ہیں جو اب تک کبھی شائع نہیں ہوئیں۔مہینے بھر چلنے والی اس نمائش کے بعد یہ تمام تصاویر نیلام کردی جائیں گی۔

مزید خبریں :