پاکستان
08 اگست ، 2012

پی سی او ججز نے ایک مرتبہ پھرعوامی نمائندے کو طلب کیا ہے،شرجیل میمن

پی سی او ججز نے ایک مرتبہ پھرعوامی نمائندے کو طلب کیا ہے،شرجیل میمن

کراچی…وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ تنخواہ اور پنشن لینے والے سرکاری ملازم سرکار کو ہی گھر بھیجنا چاہتے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پی سی او ججز نے ایک مرتبہ پھرعوامی نمائندے کو طلب کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قانون سازی سرکاری ملازمین کا نہیں عوامی نمایندوں کا کام ہے۔

مزید خبریں :