تحریک انصاف نے ملک بھر کے تمام پارٹی عہدے تحلیل کر دیے

پی ٹی آئی کے چیئرمین، چیف آرگنائزر، وائس چیئرمین کا عہدہ برقرار رہے گا: اعلامیہ۔ فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر کے تمام پارٹی عہدے تحلیل کر دیئے۔

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صرف چند پارٹی عہدے بحال رہیں گے باقی تمام عہدے ختم کیے جا رہے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین، چیف آرگنائزر، وائس چیئرمین کا عہدہ برقرار رہے گا۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل، سیکریٹری فنانس اور سیکریٹری اطلاعات کا عہدہ بھی برقرار رہے گا۔

مزید خبریں :