پاکستان
12 اگست ، 2012

ڈاکٹر غلام رسول کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا،ہڑتال جاری

ڈاکٹر غلام رسول کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا،ہڑتال جاری

کوئٹہ… ماہر نفسیات ڈاکٹرغلام رسول اب تک لاپتہ ہیں انہیں12روزگزرنے کے باوجود بازیاب نہیں کرایا جاسکا، کوئٹہ سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر غلام رسول کوبازیاب کرانے میں پولیس اب تک ناکام ہے۔جبکہ ڈاکٹرغلام رسول کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے نجی و سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال 12ویں روز بھی جاری ہے۔ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کے سبب عوام سخت پریشانی کا شکار ہیں۔

مزید خبریں :