کھیل
13 اگست ، 2012

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اسکوڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اسکوڈ کا اعلان کر دیا

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔مصباح الحق پاکستان ون ڈے ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمراکمل،کامران اکمل،شاہدآفریدی،سعیداجمل،شعیب ملک،جنیدخان،انورعلی ،محمدحفیظ،ناصرجمشید،مصباح الحق،عبدالرحمان،اعزاز چیمہ،اظہر علی،سہیل تنویر شامل ہیں سینئر بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو سیریز سے یونس خان کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔پاک آسٹریلیا سیریز 28 اگست سے متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔

مزید خبریں :