پاکستان
19 اگست ، 2012

ٹنڈوالہ یار: مسافر کوسٹر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ٹنڈوالہ یار: مسافر کوسٹر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ٹنڈوالہ یار …ٹنڈوالہ یار میں مسافر کوسٹر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ٹنڈوالہ یار کے قریب کیریا شاخ کے مقام پر پیش آیا۔جہاں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوسٹر الٹ گئی۔حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔مسافر کوسٹر حیدرآباد سے ٹنڈوالہ یار آرہی تھی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :