پاکستان
27 اگست ، 2012

آئین کے تحت وزیر اعظم نا اہل نہیں ہوں گے ، امین فہیم

آئین کے تحت وزیر اعظم نا اہل نہیں ہوں گے ، امین فہیم

اسلام آباد…پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ آئین کے تحت وزیر اعظم نا اہل نہیں ہوں گے۔وزیراعظم کی این آراو عمل درآمد کیس میں آمد سے قبل وہ سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 12اور 13کے مطابق کسی کو دو مرتبہ سزا نہیں دی جاسکتی۔ ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں،آئین کا احترام سب پاکستانیوں پر واجب ہے۔

مزید خبریں :