دنیا
28 اگست ، 2012

مصر کے نو منتخب صدر کا مزیدنئے ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

قاہرہ… مصر کے صدر محمد مرسی نے مزید نئے ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ مرسی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے وہ سرمایہ کاری، سیاحت اور برآمدات پر انحصار کریں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ وہ ملکی کرنسی کی قدر کم نہیں ہونے دیں گے۔ نہ عوام پر نئے ٹیکس عائد کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :