Time 25 اگست ، 2020
پاکستان

وفاقی حکومت نے غازی فورس کو کالعدم تنظیم قرارد دے دیا

وفاقی حکومت نے غازی فورس کو کالعدم تنظیم قرارد دے دیا۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے غازی فورس کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق غازی فورس کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا۔

مزید خبریں :