پاکستان
08 ستمبر ، 2012

جی ایچ کیوبلوچستان سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کرے،طلال بگٹی

جی ایچ کیوبلوچستان سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کرے،طلال بگٹی

کوئٹہ… جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے کہا ہے کہ ملکی مفادکی خاطرجی ایچ کیوبلوچستان سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کرے،جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے جیونیوزسے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے تمام افرادکومنظرعام پرلایاجائے۔

مزید خبریں :