دنیا
08 ستمبر ، 2012

حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد قراردینے کی رپورٹ کانگریس کوبھجوادی گئی

 حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد قراردینے کی رپورٹ کانگریس کوبھجوادی گئی

واشنگٹن…حقانی نیٹ ورک کودہشت گردتنظیم قراردینے کی رپورٹ ہلیری کلنٹن نے کانگریس کوبھجوادی ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلیری کلنٹن نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق کانگریس کواپنے ارادے سے بھی آگاہ کیاہے۔امریکی سیکریٹری خاجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کوعالمی سطح پردہشتگردتنظیم قراردلانے کااردہ رکھتی ہوں،امیگریشن اینڈنیشنلٹی ایکٹ کے تحت حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد قراردیاجائیگا، نیٹ ورک کوغیرملکی دہشتگردتنظیم قراردیاجائیگا۔

مزید خبریں :