کھیل
Time 02 جنوری ، 2021

قومی کھلاڑیوں کی سانحہ کرائسٹ چرچ کےشہداء کےلواحقین سےملاقات

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کرائسٹ چرچ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کےشہداء کےلواحقین سےملاقات کی۔

قومی ٹیم کےکوچزمصباح الحق اوریونس خان بھی ملاقات میں موجودتھے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل سے ہیگلے اوول میں شروع ہوگا،کپتان بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔

محمد رضوان ہی دوسرے ٹیسٹ میچ میں قیادت کریں گے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

مزید خبریں :