26 ستمبر ، 2012
لاہور. .. . لاہورمیں چوک اچھرہ میں زہریلی چائے پینے سے 5 خواتین کی حالت غیرہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خواتین کونیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔