پاکستان
26 ستمبر ، 2012

قادرپور گیس فیلڈ تکنیکی خرابی کے باعث بند کر دی گئی

قادرپور. . .قادرپور گیس فیلڈ تکنیکی خرابی کے باعث بند کر دی گئی۔جنرل منیجر سوئی ناردرن کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ سے 400 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیداوار کم ہوگئی جس کے باعث سسٹم کو بچانے کیلئے پنجاب بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹریز کو سپلائی بند کر دی ہے۔قادرپور گیس فیلڈ بحال ہونے کے بعد ہی انڈسٹری کو گیس ملے گی۔

مزید خبریں :