پاکستان میں علاج کیلئے مؤثر تشخیص چیلنج ہے: امریکی ادارہ

فوٹو: فائل

امریکی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق پاکستان میں علاج کے لیے مؤثر تشخیص ایک چیلنج ہے۔

امریکی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی اسپتالوں میں تربیت یافتہ ماہرین غذائیت کی شدید کمی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک کے تقریباً 37 فیصد گھرانے غذائی عدم تحفظ سے دوچار ہیں، بچوں کی ایک تہائی سے زائد تعداد جسمانی نشونما اور خواتین کی نصف تعداد خون کی کمی کا شکار ہے۔

امریکی ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستانی اسپتالوں میں علاج کے لیے مؤثر تشخیص بھی ایک چیلنج ہے۔

مزید خبریں :