پاکستان
14 اکتوبر ، 2012

امریکی طیارے کی فنی خرابی کے بعد ہنگامی لینڈنگ،ریما بھی سوار تھیں

امریکی طیارے کی فنی خرابی کے بعد ہنگامی لینڈنگ،ریما بھی سوار تھیں

کراچی… واشنگٹن سے شگاگو جانے والے امریکی طیارے میں فنی خرابی ہو ئی جس کے بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔متاثرہ طیارے میں پاکستان کی معروف ادارکارہ ریما بھی سوار تھیں۔ریما کا تفصیلات بتاتے ہو ئے کہنا ہے کہ جہاز میں دھواں بھر جانے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی، 3 گھنٹے قبل پیٹسبرگ کے ایئرپورٹ پر لینڈنگ ہوئی، مزید2 گھنٹے انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ ، طیارے کو کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔

مزید خبریں :