کھیل
Time 30 اکتوبر ، 2021

افغانستان کیخلاف آصف علی کے 4 شاندار چھکوں کی ویڈیو

مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی نے 4 چھکے لگاکر افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کو کامیابی دلائی۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شسکت دے کر سیمی فائنل تک رسائی تقریباً ممکن کرلی ہے۔

آصف علی کے 4 چھکوں کی گونج سوشل میڈیا پر ہر جگہ موجود ہے۔ صارفین ان کے چھکوں کی ویڈیو خوب شیئر کررہے ہیں۔

آئیے ایک بار پھر آصف علی کے ان چار چھکوں کو دیکھتے ہیں۔