پاکستان
Time 28 نومبر ، 2021

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹےکے ہمراہ تصویر شیئرکردی

بے نظیر بھٹو کی صاحب زادی بختاور بھٹو زرداری نے انسٹا گرام پر اپنے بیٹے میرحاکم محمود چوہدری کے ہمراہ تصویر پوسٹ کردی۔

بختاور بھٹو زرداری نے تصویر اپنے بیٹےکی انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ کی ہے۔

کیپشن میں ماں سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے اور فوٹو کریڈٹ والد محمود چوہدری کو دیا گیا  ہے۔

بختاور بھٹو زرداری اور میرحاکم محمود چوہدری کی اس تصویر کو بڑی تعداد میں پسند کیا جارہا ہے۔


مزید خبریں :