24 اکتوبر ، 2012
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں باپ نے سگریٹ نوشی پر10سالہ بیٹے کو پائپ پار کر ہلاک کر دیا ،پولیس نے باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتاری کے بعد باپ نے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ بچے کو سگریٹ پینے سے متعدد مر تبہ منع کیا لیکن وہ نہ مانا،غصے میں آکرپلاسٹک کے پائپ سے مارا جس پر وہ ہلاک ہوگیا ۔