پاکستان
24 اکتوبر ، 2012

پشاور : پجگی روڈ پر دھماکا، پولیس

پشاور … پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر دھماکا ہوا ، پولیس نے دھماکے کی تصدیق کردی ہے، نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق پجگی روڈ پر دھماکا ہوا ، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پجگی روڈ پر اے این پی کا باچا خان مرکز واقع ہے۔

مزید خبریں :