16 فروری ، 2012
میرن شاہ…میران شاہ کے قریب سپل گا میں ایک گھر پر جاسوس طیارے سے 2میزائل داغے گئے۔جس کے نیتجے میں 6افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔حملے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔فوری طور پر ہلاک ہونے والوں کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا ہے۔