Time 07 فروری ، 2022
پاکستان

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں— فوٹو: فائل
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں— فوٹو: فائل

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں۔

عدالت نے تفتیشی افسر کے عدالت میں بیان پر آئی جی اسلام آباد کی جانب سے وضاحت جاری کرنے، موبائل نمبر کی اونرشپ معلوم کرنے سے متعلق درخواست اور  یہ درخواست کہ تفتیشی افسر نے قتل کی جگہ کا جو نقشہ بنایا وہ غلط ہے ، عدالت خود وہاں کا دورہ کرے ، بھی خارج کردیں۔ 

مزید خبریں :