13 نومبر ، 2012
اسلام آباد…ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو16نومبرکوطلب کرلیا ہے،یوسف رضاگیلانی راوٴشکیل تقرری کیس میں اپنابیان ایف آئی اے کوریکارڈکرائینگے۔