کاروبار
Time 02 جولائی ، 2022

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 485  روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 23  ڈالر بڑھ کر 1811 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :