Time 08 مئی ، 2024
کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت معمولی کمی

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 10 پیسے ہے— فوٹو: فائل
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 10 پیسے ہے— فوٹو: فائل

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے  ڈالر کی قدر میں 2  پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 10 پیسے ہے۔

 گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 14 پیسے ہے۔


مزید خبریں :