دنیا
24 نومبر ، 2012

مصری صدر کے فرمان کیخلاف اسکندریہ کے ججوں کا ہڑتال کا اعلان

مصری صدر کے فرمان کیخلاف اسکندریہ کے ججوں کا ہڑتال کا اعلان

قاہرہ … مصری صدر کے اختیارات سے متعلق فرمان کے خلاف اسکندریہ کے ججوں نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ مصری صدر محمد مرسی کی جانب سے مزید اختیارات حاصل کرنے کیلئے جاری فرمان کے خلاف اسکندریہ کے ججوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اسکندریہ کے ججوں نے اعلان کیا ہے کہ صدارتی فرمان واپس لینے تک عدالتوں میں کام بند رہے گا۔

مزید خبریں :