دنیا
25 نومبر ، 2012

صدرمرسی کا فرمان عارضی ہے،جج اپنی ہڑتال ختم کردیں،اعلی عدالتی کونسل

صدرمرسی کا فرمان عارضی ہے،جج اپنی ہڑتال ختم کردیں،اعلی عدالتی کونسل

قاہرہ …مصر میں گزشتہ چندد نوں سے جاری بحران اب تک ختم نہیں ہوسکا ہے،اس سلسلے میں مصرکی اعلیٰ عدالتی کونسلنے ججوں سے ہڑتال ختم کرنیکامطالبہ کیا ہے۔جبکہ مصری ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدرمحمدمرسی کاعدلیہ سے متعلق فرمان عارضی ہے، ایوان صدر نے مزید کہا کہ مصرکے آئین پرسیاسی قیادت سے مذاکرات کرناچاہتے ہیں، اور صدر کے دروازے بات چیت کے لیے کھلے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :