دنیا
26 نومبر ، 2012

جمہوری مصر کی حمایت جاری رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ

جمہوری مصر کی حمایت جاری رکھیں گے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن…امریکی محکمہ خارجہ نے مصر کی سیاسی صورت حال پر کہا ہے کہ امریکا جمہوری مصر کی حمایت جاری رکھے گا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر مرسی نے عارضی طور پر اختیارات حاصل کرنے کیلئے فرمان جاری کیا،مرسی کے فرمان کوآئینی شکل ملنے پرہی صدر کے اختیارات میں اضافہ ہوگا۔

مزید خبریں :