Time 18 اکتوبر ، 2022
پاکستان

قومی اسمبلی میں وراثتی جائیدادکے مقدمات کےفیصلے ایک سال میں کرنےکا قانون منظور

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کےفیصلے ایک سال میں کرنےکا قانون منظور کرلیا۔

بل کے متن کے مطابق دیوانی عدالتوں کے سول ججز  وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندرکرنےکے پابند ہوں گے۔

جاوید حسنین شاہ کے پیش کیے گئے بل میں کہا گیا کہ وراثت کےمقدمات میں بیوائیں ویتیم بچے سالوں سال عدالتوں کے دھکےکھاتے رہتے ہیں، بیوائیں اور یتیم بے بس لوگ ہوتے ہیں ان کے مقدمات کے جلد فیصلے ہونے چاہئیں۔

مزید خبریں :