03 دسمبر ، 2012
ممبئی…سوپرا سٹار خان عامر کی تلاش نیپہلے تین دنوں میں بھارتی باکس آفس پر انچاس کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوگئی ، جیو فلمز کے تحت فلم کی نمائش پاکستان بھر میں جاری ہے۔عامر خان کی یہ نئی سائیکولوجیکل تھریلر فلمی شائقین اور ان کے مداحوں کی توقعات پر اترنے میں کامیاب نظر آرہی ہے،ریلیز کے پہلے دو دنوں میں تیس کروڑ کے قریب اور تیسرے دن انیس کروڑ روپے کے لگ بھگ آمدنی کے ساتھ کرائیم تھریلر نے بھارتی پر مجموعی طور پر انچاس کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔