پاکستان
Time 25 جنوری ، 2023

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

ملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق اورسینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے— فوٹو: اسکرین گریب
ملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق اورسینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے— فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق اورسینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

مزید خبریں :