پاکستان
21 فروری ، 2012

بے نظیر بھٹو کیس،رپورٹ جاری کی توالزامات لگائے جارہے ہیں، بختاور بھٹو

بے نظیر بھٹو کیس،رپورٹ جاری کی توالزامات لگائے جارہے ہیں، بختاور بھٹو

کراچی…بینظیربھٹوکی بڑی بیٹی بختا ور بھٹو نے اپنی والدہ کے قتل کی رپورٹ جاری کیے جانے پر بعض حلقوں کی تنقید پرشدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری پیغام میں بختاور بھٹو نے کہا کہ پہلے کہا جاتاتھا کہ قتل کی رپورٹ جاری کی جائے اور اب رپورٹ جاری کی گئی ہے تو الزام لگائے جارہے ہیں کہ رپورٹ مفاد میں استعمال کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :