Time 11 مارچ ، 2023
پاکستان

عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا: شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پی ٹی آئی کی قیادت میں کروں گا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور صرف عوام سے ان کا رابطہ منقطع کرنے کی کوشش ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سیاسی مصلحت کے تحت کیا جائے گا۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھاکہ عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا۔

مزید خبریں :