انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 282.42 پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائل
انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 282.42 پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائل

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 71 پیسے سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 281.71 روپے پر بند ہوا، آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 71 پیسے کم ہوا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر 282.42 پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کا ہے۔


مزید خبریں :