Time 22 مارچ ، 2023
پاکستان

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا۔

 صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو  بروز  پیر دوپہر 12 بجے طلب کیا ہے۔

 صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔

مزید خبریں :