پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت ہوگی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب  کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت ہوگی۔

مزید خبریں :