پاکستان
04 جنوری ، 2013

الیکشن کمیشن نے رہنماوٴں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے رہنماوٴں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگادی

اسلام آباد … الیکشن کمیشن نے سیاسی رہنماوٴں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی رہنماوٴں کے تصاویر والے اشتہارات اخبارات اور ٹی وی چینلز پر نہ چلائے جائیں، ایسے اشہارات دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

مزید خبریں :