پاکستان
04 جنوری ، 2013

الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی الیکشن کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے

الیکشن کمیشن نے 3 صوبائی الیکشن کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے

اسلام اباد … الیکشن کمیشن نے 3صوبائی الیکشن کمشنرز کے تقرر و تبادلے کئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق سونو خان بلوچ کو الیکشن کمشنر خیبر پختوانخوا ، خیبر پختوانخوا کے الیکشن کمشنر طارق قادری کو الیکشن کمشنر پنجاب جبکہ محبوب انور کو الیکشن کمشنر سندھ مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :