07 جنوری ، 2013
کراچی…شاہ زیب قتل کیس اہم ملزم شاہ رخ جتوئی کی دبئی میں مو جود گی اطلاع پر پولیس ٹیم کراچی سے دبئی روانہ ہوگی ۔تفتیشی ذرائع کے مطابق شاہ زیب قتل کیس کے اہم نامزد ملزم سکندر جتوئی کی دبئی میں مو جود گی اطلاع کے بعد پولیس ٹیم گرفتاری کے لیے پو لیس ٹیم کی کراچی سے دبئی روانگی ہے۔ تاہم ڈی آئی جی شاہد حیات نے بتایا کہ شاہ رخ کی گرفتاری کے لیے کراچی پولیس کی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔