10 جنوری ، 2013
سوات…سوات کے علاقے تختہ بند میں دھماکا ہوا ہے جس میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا تبلیغی مرکز میں ہوا جہاں لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جو شب جمعہ کے سلسلے میں یہاں جمع ہو ئے تھے۔