پاکستان
10 جنوری ، 2013

سوات : تبلیغی مرکز کے قریب گیس سلنڈر پھٹ گیا ، 6افراد جاں بحق

سوات : تبلیغی مرکز کے قریب گیس سلنڈر پھٹ گیا ، 6افراد جاں بحق

سوات…سوات میں واقع تبلیغی مرکز کے قریب سلنڈر پھٹنے سے 6افراد جاں بحق اور40سے زائد زخمی ہو گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں 6افراد کی لاشیں اور40سے زائد زخمی اسپتال لا ئے گئے۔پولیس کے مطاق سوات کے علاقے تختہ بند میں واقع تبلیغی مرکز میں سلنڈر پھٹنے سے6افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو ئے۔جس وقت سلنڈر پھٹا اس وقت تبلیغی مرکز میں شب جمعہ کے سلسلے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی۔

مزید خبریں :