پاکستان
10 جنوری ، 2013

کوئٹہ میں علم دارروڈکے قریب رحمت اللہ چوک پردھماکا

کوئٹہ…کوئٹہ شہر میںآ ج دوسرا دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق دھماکا کوئٹہ کی اہم اور مصروف شاہراہ علم دارروڈکے قریب رحمت اللہ چوک پردھماکا جہاں پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو اپنے حصار میں لے لیا ۔

مزید خبریں :