کھیل
10 جنوری ، 2013

پاکستان ڈیسرٹ کار ریلی اتوار کو جھل مگسی میں ہوگی

کراچی…پاکستان کی مقبول ترین ڈیسرٹ کار ریلی اتوار کو جھل مگسی ٹریک پر ہوگی،جس میں انٹرنیشنل ڈرائیور عبدو فیغالی سمیت ملک کے 55 ڈرائیور شریک ہونگے،دفاعی چمپئن نادر مگسی اور لبنانی چمپئن عبدو فیغالی کے درمیان سخت مقابلی کی توقع ہے ۔220 کلومیٹر پر محیط خطرناک سفر سب سے کم وقت میں کون طے کرے گا، اس کا فیصلہ اتوار کوہو گا۔

مزید خبریں :