پاکستان
11 جنوری ، 2013

صدر کی سربراہی میں اتحادیوں کا اجلاس، حمایت جاری رکھنے پر اتفاق

صدر کی سربراہی میں اتحادیوں کا اجلاس، حمایت جاری رکھنے پر اتفاق

کراچی…صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت جمعرات کی شب اتحادی جماعتوں کااجلاس بلاول ہاؤس میں جاری ہے جس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت تمام اتحادی جماعتوں کے رہنماء شامل ہیں،جن میں چوہدری شجاعت حسین، اسفندیار ولی ، ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر شامل ہیں۔ادھر ایوان صدر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے موقع پر تمام اتحادی جماعتوں نیحکومت کی حمایت جاری رکھنے پراتفاق کیا،اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اورامن وامان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔





مزید خبریں :