پاکستان
11 جنوری ، 2013

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، ناظم اعلیٰ منہاج القرآن

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، ناظم اعلیٰ منہاج القرآن

لاہور…ناظم اعلیٰ منہاج القرآن ڈاکٹررحیق عباسی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی عدم شرکت سے فرق نہیں پڑتا، ہمارا لانگ مارچ ہرصورت میں ہوگا۔ لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کی عدم شرکت پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹررحیق عباسی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کی عدم شرکت سے فرق نہیں پڑتا، لانگ مارچ ہرصورت ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ لانگ مارچ سے متعلق طاہرالقادری 3بجے پریس کانفرنس کرینگے۔


مزید خبریں :