پاکستان
11 جنوری ، 2013

کوئٹہ: باچا خان چوک بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ: باچا خان چوک بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ … کوئٹہ میں گزشتہ روز باچا خان چوک بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق باچا خان چوک بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او سٹی تھانہ محب اللہ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا، مقدمہ میں دفعہ 302، 324 ق د 427 تین چار ایکس پلوزیو ایکٹ 07 اے ٹی اے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ گزشتہ روز باچا خان چوک میں ہونے والے بم دھماکے میں 12افراد جاں بحق جبکہ زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :