11 جنوری ، 2013
کوئٹہ… کوئٹہ میں ایک بارپھرایف سی کوپولیس کے اختیارات دیدیے گئے ہیں، جمعہ کو حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں فرنٹیئر فورس کوپولیس کے اختیارات ایک ماہ کیلیے دیے گئے ہیں۔